چارٹ اے پی آئی

تعمیر اور ترقی کی حکمت عمل کے طور پر اس کو متعارف کروایا گیا ہے جس کا مقصد متعلقہ اور آسان سسٹم اور ٹیکنالوجی کا استعمال ممکن بنانا ہے InstaForex بروکر پیش کرتا ہے کرنسی پئیرز کے چارٹ بنانے کی ایک نئی سروس یعنی چارٹ اے پی ائی اس کی بدولت تاجران ایک چارٹ لگا سکتے ہیں کہ جو اپنے طور پر کسی خاص کرنسی پئیر کی قیمت میں ہونے والی تبدیلی کو براہ راست ظآہر کر سکتے ہیں InstaForex کی جانب سے چارٹ اے پی آئی ایک آسان اور فائدہ مند طریقہ ہے اس کے ساتھ ساتھ یہ آسان بھی ہے جو کہ آپ کے کے ریسورس کا بخوبی استعمال ممکن بناتا ہے - یہ ان درخواستوں پر عمل در آمد ممکن بناتا ہے کہ جو دونوںC# and PHPآپ ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں اور پڑھ سکتے ہیں InstaForex چارٹ اے پی آئی کا عمومی استعمالC# and پی ایچ پی کی مثالیں ابھی ڈاون لوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہیں - چارٹ اے پی آئی او ایچ ایل سی -اس انداز میں پیش کی گئی ہے کہ جن کی مدد سے مختلف اقسام کے چارٹ بن سکتے ہیں {جاپانی کینڈل سٹک ، بار لائن} جو کہ مختلد انسٹرومنٹس اور مختلف ٹآئم فریمز میں استعمال ہوتے ہیں InstaForex کمپنی ہمیشہ نئی اور جدید سروسز اور سہولیات اپنانے کے لئے کوشاں رہتی ہے جس سے وجہ سے ہمارے صارفین اور پارنٹرز کے کام میں نکھار اور جدت آتی ہے

دی ڈاکومنٹمیں ایپلی کیشن کی وہ معلومات موجود ہیں کہ جو ذیادہ تر پروگرامنگ لینگویج میں استعمال ہوتی ہیں

مثلا PHP:

$params = array( 'chartRequest' => array( 'From' => 0, #اس لحمہ سے کہ جب سے کینڈل سٹک کی تلاش کی جائے
'To' => 1351620300, #اس لمحے تک کہ جب تک کینڈل سٹک کی تلاش کی جائے
'Symbol' => "EURUSD", #کرنسی پئیر کہ جس پر تاریخی ڈیٹا حاصل کیا جائے گا
'Type' => "MN" #کینڈل سٹک کی اقسام - ممکنہ ریڈنگ : ایم این ، ڈبلیو 1 ، ڈی 1 ، ایچ 4 ، ایچ 1 ، ایم 30 ، ایم 15 اور ایم 1
)
);

$client = new SoapClient('https://client-api.instaforex.com/soapservices/charts.svc?wsdl);
try
{ print_r($client->GetCharts($params), true); }
catch(SoapFault $fault)
{ echo $fault->faultstring; }

مثلا C#:

var sc = new ChartServiceClient();
try
{ var candles = sc.GetCharts(new ChartRequest{From = 0, To = 1351620300, Symbol = "EURUSD", Type = ChartType.MN});
foreach (var candle in candles) Console.WriteLine("Timestamp: {0}; Open: {1}", candle.Timestamp, candle.Open);
}
finally
{ if(sc.State != CommunicationState.Closed)
sc.Abort();
}
See also
InstaForex portal for partners © Copyright 2007-2023
Trading on Forex with InstaFintech Group