empty
 
 

انضمام ایتھریم کے لئے ماحول دوست دور کی ضمانت ہے آغاذ میں ہی شمولیت اختیار کریں تاکہ مستقبل میں نفع کما سکیں

19.10.2022 10:23 AM

ایتھریم کے انضمام کو کرپٹو دنیا میں ایک انقلاب کہا جاتا ہے۔ انسٹا فاریکس کے ہمراہ ترقی کی حامل اس تبدیلی کے علمبردار بنیں۔

پروف آف ورک (پی و ڈبلیو) سے پرؤف آف سٹیک (پی او ایس) میں تبدیلی کے بعد ایتھریم بلاک چین تیزتر، ماحول دوست اور محفوظ ہوگئی ہے

نئی تبدیلیاں:

اب نوڈز کا انتخاب سرمایہ کاری کئے گئے ایتھریم کی کُل رقم کی بنیاد پر کیا جاتا ہے- لہذا سٹکیرز یا ویلیڈیٹرز جیساء کہ اُن کو اب نام دیا جاتا ہے کو نئے بلاکس کی توثیق کے لئے کریپٹو گرام پزلز کو حل کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے – اس کی بجائے اُن کے پاس پُول میں کم از کم 32 ایتھریم ہونے چاھیں- ایتھریم ٹوکنز کو لاٹری ٹکٹس کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے – ایک ویلیڈیٹر جتنے ذیادہ ایتھریم سٹیک پر لگائے گا اُتنے کی ذیادہ امکانات اُس کے ہوں گے کہ اُس کی ٹکٹ قرعہ میں نکل سکے اور وہ ایتھریم کے ڈیجیٹل لیجر میں لین دین کا ثبوت چھوڑیں گے

چونکہ اب کریپٹو گرام پزلز نظام کا مزید حصّہ نہیں رہے ہیں لہذا توانائی کی لاگت میں ذیادہ سے ذیادہ 99.65 فیصد کی کمی ہوئی ہے – توانائی کے استعمال کے تناظر میں پی او ایس کا چلانا ایساء ہی ہے کہ جیساء گوگل کروم یا نیٹ فلکس کو چلانا

اٹیکرز کو اب سسٹم کو بائی پاس کرنے کئے اسٹیک کئے گئے ایتھریم کے 51 فیصد کی ضرورت ہوگی – جتنے ذیادہ ایتھریم سٹیک پر لگیں گے اُتنا ہی یہ مضبوط نیٹ ورک بن جائے گا کیونکہ 51 فیصد تک پہنچنے کی لاگت بڑھ جائے گی – مزید یہ کہ اب ہیکرز کا تعین درست طور پر کیا جا سکے گا اور اُن کو سسٹم سے نکالا جاسکے گا

عمومی طور پر میں ایتھریم اب ماحول دوست ، محفوظ اور مضبوط ترین بن گیا ہے۔

انسٹا فاریکس کے ساتھ اکاؤنٹ کھولیں اور کریپٹو کرنسیوں میں فوری تجارت کا آغاذ کریں-

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback