empty
 
 

آئی پی او پورشے - انسٹا فاریکس کے ساتھ آغاذ میں ہی سرمایہ کاری کریں اور مستقبل میں پورشے جیتیں

27.10.2022 09:05 AM

پورش کی پُر تعیش ہونا ، رفتار، روایات اور مالیاتی کامیاب آپ کی کامیابی کا حصہ بن سکتی ہے۔ 29 ستمبر کو، یورپ میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن کے لحاظ سے سب سے بڑا آئی پی او ہوا۔ آئی پی او جرمنی کی دوسری سب سے بڑی لسٹنگ بن گیا ہے اور 1996 کے بعد سے یہ ریکارڈ ہے - پورشے عوام کے لئے دستیاب ہے اور آپ انسٹا فاریکس کی بدولت پورشے فیملی کا حصّہ بن سکتے

ہیں

یورپی منڈی میں برسوں کی خاموشی کے بعد، ووکس ویگن نے €75 بلین مالیت کا اپنا آئی پی او کیا۔ "P911" پورشے کی نئی علامت ہے، اور یہ آپ کا لکی نمبر بن سکتا ہے۔

کمپنی کے بارے میں

پورش اے جی چھ بنیادی کاریں پیش کرتا ہے، جن میں سے کئی میں ترمیم کی گئی ہے۔ یہ 718 اور 911 سپورٹس کاریں، ٹائے کان الیکٹرک اسپورٹس کار، پرتعیش پانا میرا، اور ما کان اور کائنے ایس یو وی ایس شامل ہیں۔

پورش نے 2021 میں 300,000 سے زیادہ کاریں تیار کیں، جو کمپنی کے لیے ایک نیا ریکارڈ ہے۔ پورشے اے جی ووکس ویگن گروپ کے کامیاب ترین برانڈز میں سے ایک ہے

سال 2021 میں اس برانڈ نے کمپنی کی آمدن کا 12 فیصد بنایا اور 26 فیصد کا آپریٹنگ نفع بنایا

کمپنی نے گزشتہ سال سیلز میں €33 بلین سے زیادہ اور قبل از ٹیکس €4 بلین کا نفع کمایا

پورشے نے مسلسل کم از کم تین سالوں میں اپنی سیلز اور منافع میں اضافہ کیا ہے

سال 2022 کے دوران پورشے کو اس سال سیلز پر 17 سے 18 فیصد آپریٹنگ مارجن کی توقع ہے جو کہ 38-39 بلین یورو ہوسکتا ہے

لسٹنگ کے بارے میں

ووکس ویگن نے 455.5 ملین ترجیحی حصص اور 455.5 ملین مشترکہ حصص کے ساتھ 911 ملین پورش حصص جاری کیے۔

ستمبر 29 کو 25 فیصد ترجیحی حصص کو فرینکفرٹ اسٹاک ایکسچینج میں "P911'' کے سمبل کے تحت رجسٹر کئے گئے- جس کا جرمن سیکیورٹی کوڈ WKN) "PAG911،)" اور آئی ایس آئی کوڈ "DE000PAG9113" ہے

آپ کو ان نمبروں کو یاد رکھنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ انسٹا فاریکس ٹیم نے پہلے ہی اس بات کا خیال رکھا ہے کہ آپ کے لیے پورشے سمیت اعلیٰ تجارتی انسٹرومنٹس کی تجارت کو آسان بنایا جائے۔

ووکس ویگن کے مالک ووٹنگ کے حقوق کے بغیر بیرونی سرمایہ کاروں کو کمپنی کے 12.5فیصد حصص فروخت کرکے €9.4 بلین اکٹھا کرنے کی توقع رکھتے ہیں۔

پورشے پرجوش معاشی، ماحولیاتی، اور سماجی اہداف کو حاصل کرنے کی تگ و دو کرتا ہے۔ پورشے اپنی پرتعیش مصنوعات اور خدمات کے ساتھ ترقی کرنا اور سماجی ذمہ داری اٹھانا چاہتی ہے۔ کمپنی کو یقین ہے کہ 2030 تک وہ الیکٹرک کاروں کی فلیگ شپ مینوفیکچرر بن سکتی ہے۔

مارکیٹیں اچھی کاروں اور اچھوتے منصوبہ جات کو سراہتی ہیں۔ مثال کے طور پر، 2015 میں آئی پی او کے بعد سے، فیراری اسٹاک، جو €43 پر شروع ہوا، آج کی قیمت €195 سے چار گنا زیادہ ہو گئی ہے۔ مارکیٹ کے موجودہ حالات کے باوجود، پورشے کا مقصد اپنے حریفوں کو پیچھے چھوڑنا اور بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہے۔ یہ کمپنی کے لیے ایک جرات مندانہ قدم ہے کیونکہ وہ نئے سنگِ میلوں کے حصّول کے لئے کوشاں ہے۔


اگر آپ سرمایہ کاری کے لیے اس قسم کی کمپنی تلاش کر رہے ہیں تو جیتنے والی ٹیم میں خوش آمدید۔ انسٹا فاریکس ٹیم پہلے سے ہی نیا تجارتی انسٹرومنٹ پیش کر رہی ہے۔ ہمارے ساتھ مالیاتی کامیابی حاصل کریں اور پورشے کے ساتھ منافع حاصل کریں۔

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback