empty
 
 
08.07.2020 09:06 PM
یورو / یو ایس ڈی نے تکون کو واپس ٹیسٹ کیا ہے اور سپورٹ سے اضافہ کیا ہے

یورو / یو ایس ڈی نے کل 1265۔1 - 1285۔1 کے قلیل مُدتی سپورٹ ایریا کو واپس ٹیسٹ کیا ہے - جو کہ کبھی ریزسٹنس تھا لیکن ابھی کے لئے یہ سپورٹ ہے - سپورٹ سے اضافہ اور 13۔1 کی سطح کا حاصل ہونا بُلش اشارے ہیں

This image is no longer relevant


سُرخ لکیریں - ریزسٹنس

سبز لکیریں - سپورٹ

یورو / یو ایس ڈی نے تکون کی بالائی حد کو توڑا ہے اور بطور بیک ٹیسٹ پُل بیک کیا ہے اور یہ ابھی نئے ہائیر ہائی تک جا رہی ہے - آر ایس آئی اس کے پیچھے ہے ہمیں اس انڈیکیٹر کو بغور دیکھنا ہوگا کیونکہ بئیرش ڈائیورجنس سے ہمیں محتاط رہنا ہے

اگر آر ایس آئی اس کے پیچھے جاتا ہے اور نیاء ہائیر ہائی بھی بناتا ہے تو ہمیں اس اضافہ کے رجحان کا تسلسل متوقع ہے اور آخر کار قیمت 14۔1 کی سطح سے اوپر جائے گی

جب تک قیمت کل کے کم ترین لیول سے نیچے ہے تب تک رجحان بُلش ہی ہے جیساء کہ ہم نے اپنے ہفتہ وار تجزیہ میں ذکر کیا تھا کہ یورو / یو ایس ڈی کو 13۔1 کی سطح کو دوبارہ حاصل کرنا ہے اور ہفتہ وار بنیادوں پر اس سے اوپر رہنا ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback