empty
 
 
25.02.2021 04:27 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 25 فروری 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی 1.2104 کی سطح سے اوپر کی جانب جا رہا ہے - پئیر کل 1.2104 کی سطح سے اوپر گیا تھا 1.2104 کی سطح 38.2 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے تاکہ یہ قیمت 1.2218 کی سطح کے گرد ٹاپ کرسکے

آج پہلا سپورٹ لیول 1.2104 کی سطح پر ہے جس کے بعد 1.2046 کی سطح پر ہے جب کہ ڈیلی ریزسٹنس 1 ابھی 1.2262 کی سطح پر ملی ہے

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق یورو / یو ایس ڈی ابھی بھی 1.2104 اور 1.2262 کی سطح کے درمیان تجارت کر رہا ہے اور اسی وجہ سے ہمیں 158 پپس رینج کی توقع ہے 1.2262- 1.2104

ایک گھنٹہ والے چارٹ میں فوری ریزستنس 1.2262 کی سطح پر ہے جو کہ 78 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - فی الوقت قیمت بُلش چینل میں تجارت کر رہی ہے - اس کی تصدیق آر ایس ائی انڈیکیٹر نے کی ہے کہ ہم ابھی بھی بُلش رجحان کی حامل مارکیٹ میں ہیں - قیمت ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے

اگر قیمت پہلا ریزسٹنس لیول 1.2307 کی سطح پر توڑ لیتی ہے تو ہم پئیر کو ڈیلی ریزستنس 1.2349 کی سطح تک جاتا دیکھ سکتے ہیں تاکہ قیمت اس کو ٹیسٹ کر سکے

یہ مناسب رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول کو لگایا جائے اور یہ بہتر رہے گا کہ اس کو 1.1952 کی سطح سے نیچے لگایا جائے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback