empty
 
 
19.04.2021 05:33 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے پُل بیک کے ہدف تک پہنچ گیا ہے


ہم نے اپنے 6 اپریل والے تجزیہ میں یو ایس ڈی / جے پی وائے کے بُلز کو اس حوالے متبنہ کیا تھا کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے بُلش چینل سے باہر کی بریک کر رہا تھا - یہ تصحیح کے لئے وقت تھا - اُس وقت ہمیں توقع یہ تھی کہ تصحیح کی وجہ سے قیمت 108.35 - 109 کے ایریا تک جائے گی - قیمت اس سطح تک پہنچ گئی تھی اور اس سے قدرے نیچے بھی گئی تھی

This image is no longer relevant



پیلی مستطیل - تصحیح کا ہدف

سُرخ لکیر - ٹرینڈ لائن سپورٹ

سبز لکیریں - فیبوناسی لیولز

سُرخ مستطیل - ممکنہ تبدیلی کا ایریا

یو ایس ڈی / جے پی وائے ہمارے پہلے اہم ترین فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 38 فیصد تک پہنچ رہا ہے - قیمت اس کے ساتھ ساتھ سلوپنگ ٹرینڈ لائن سپورٹ تک بھی جا رہی ہے - میرے خیال میں اس بات کے واضح امکانات موجود ہیں کہ قیمت 107.60 - 108 کے ایریا سے کم و بیش قلیل مُدتی اضافہ کرے گی

یہ ایک اہم سپورٹ ایریا ہے اور مجھے یہ توقع ہے کہ کم و بیش 109 کی سطح تک اضافہ ملے گا - اگر سُرخ ٹرینڈ لائن سپورٹ ٹوٹ جاتی ہے تو ہم یہ توقع رکھیں کہ قیمت اگلے اہم فیبوناسی لیول 61.8 فیصد تک نیچے جاسکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback