empty
 
 
21.04.2021 01:47 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 21 اپریل 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی کی قیمت مضبوط سپورٹ لیول 3896۔1 سے اوپر موجود ہے جو کہ 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے

قیمت سپورٹ سے 4 مرتبہ واپس ہوئی ہے جو کہ اضافہ کے رجحان کی مضبوطی کا اشارہ ہے - لہذا اہم سپورٹ ابھی 3896۔1 کی سطح پر ہے اور قیمت اس سے اوپر مضبوط ظاہر کر رہی ہے

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت ابھی بھی 3896۔1 اور 3861۔1 کے ایریا میں مضوطی کے رجحان میں ہے - جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3896۔1 کی سپورٹ لآئن سے پہلے ریزسٹنس لیول 4008۔1 تک اوپر جا رہا ہے تاکہ قیمت اس کو ٹیسٹ کرسکے

اسکی تصدیق آر ایس ائی انڈیکیٹر نے کی ہے کہ ہم ابھی بھی بُلش رجحان کی مارکیٹ میں ہیں - ابھی پئیر کا اضافہ کی موو کو 3896۔1 کی سطح اور مزید 4008۔1 کی سطح تک بنانا متوقع ہے

یہ کہ 4008۔1 کی سطح پہلے ریزسٹنس لیول کے طور پر کام کرے گی اور ڈبل ٹاپ پہلے ہی 4008۔1 کی سطح پر موجود ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 4008۔1 کے نئے سپورٹ لیول سے بُلش رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے تاکہ قیمت بُلش چینل بنا سکے

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت 4008۔1 اور 4103۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گی - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کریں کہ اہم ریزسٹنس 4103۔1 کی سطح پر ہے جب فوری ریزسٹنس ابھی 4008۔1 کی سطح پر ہے - لہذا اس بات کا امکان موجود ہے کہ جلد ہی 4103۔1 کی سطح ٹیسٹ ہو جائے گی

اسی دوران اگر 3861۔1 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال منسوخ ہوسکتی ہے - لیکن مجموعی طور پر اہم ابھی بھی بُلش صورتحال کی حمایت میں ہیں

آج کے اہم لیولز

اہم ریزسٹنس : 4060۔1

کمزور ریزسٹنس : 4008۔1

انٹرا ڈے پیوٹ پوائنٹ : 3896۔1

کمزور سپورٹ : 3861۔1

اہم سپورٹ 3784۔1


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback