empty
 
 
22.04.2021 01:20 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 22 اپریل 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 1.3896 کی سطح سے اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - آج پہلا سپورٹ لیول فی الوقت 1.3869 کی سطح پر ہے اور قیمت ابھی بُلش چینل میں تجارت کر رہی ہے

مزید یہ کہ قیمت 1.3896 کے مضبوط سپورٹ لیول سے اوپر ہے جو کہ 61.8 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - قیمت سپورٹ سے 3 مرتبہ واپس ہوئی ہے جو کہ اضآفہ کے رجحان کی مضبوطی کا اشارہ ہے

ایچ ون چارٹ میں 1.3896 کی سطح 61.8 فیصد فیبوناسی لیول ہے جس کا آج کمزور سپورٹ کے طور پر کام کرنا متوقع ہے ۰ لہذا قیمت 61.8 فیصد فیبوناسی لیول سے اوپر ہے لہذا مارکیٹ ابھی بھی اضآفہ کے رجحان میں ہے

لیکن اہم سپورٹ ابھی بھی 1.3896 کی سطح پر موجود ہے

مزید یہ کہ قیمت ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے

اگر قیمت کمزور ریزسٹنس کو 1.3920 کی سطح پر توڑ لیتی ہے تو مارکیٹ بُلش رجحان کو جاری رکھتے ہوئے 1.4008 کی سطح تک جائے گی تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس لیول 1 کو ٹیسٹ کرسکے

لہذا مضبوط سپورٹ ابھی 1.3896 کی سطح پر ملی ہے جو کہ خرید کی ڈیل کے واضح اشارے دے رہی ہے اور اس کا ہدف 1.4008 کی سطح پر موجود ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 1.4008 کی بلند ترین سطح کو توڑنے کے بعد مضوطی کے اشارے دے رہی ہے

اسی تناظر میں پئیر ابھی بھی 1.3896 اور 1.4008 کی سطح کے درمیان اضافہ کے رجحان میں ہے - جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 1.4008 کی ریزسٹنس لائن سے بُلش رجحان میں تجارت کر رہی ہے اور یہ دوسری ریزسٹنس 1.4060 تک جا رہی ہے تاکہ قیمت اس کو ٹیسٹ کر سکے

لہذا مارکیٹ اوپر بیان کئے سپورٹ لیولز سے اوپر بُلش موقع ظاہر کر رہی ہے لہذا جب تک 100 ای ایم اے اوپر کی جانب ہے تب تک صورتحال بُلش ہی رہے گی

اسی ٹائم فریم میں اگر 1.3784 اور 1.3750 کے سپورٹ لیولز پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو بُلش صورتحال منسوخ ہوسکتی ہے - لیکن مجموعی طور پر اہم ابھی بھی بُلش صورتحال کی حمایت میں ہیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback