empty
 
 
22.04.2021 06:20 PM
اپریل 22 2021 - جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کے 1.3820 - 1.3900 کے پرائس زون (61.8 فیصد اور 50 فیصد) فیبوناسی زون کے نیچے موجود ہونے سے قلیل مُدتی صورتحال بئیرش ہو گئی ہے بہرحال

فی الوقت پئیر 1.3670 کی سطح سے نیچے جانے میں ناکام رہا ہے

ابھی 1.3900 کی سطح کو دوبارہ ٹیسٹ کرنے کے لئے حالیہ بُلش موو کو ایک درست سیل کی انٹری کے طور پر لیا جانا چاھیے جیساء کہ سابقہ تجزیات میں اس جانب توجہ مبذول کروائی گئی تھی

یہ کہ 1.3820 کی سطح سے نیچے کی بئیرش موجودگی سے مزید بئیرش تنزلی 1.3600 کی سطح تک عمل میں آئی تھی جہاں موجودہ موومنگ چینل کی زیریں حد ٹیسٹ ہوسکتی ہے

یہ کہ 1.3600 کی سطح سے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ اس بات کے لئے درکار ہے کہ مزید بئیرش تنزلی 1.3500 اور ممکنہ طور پر 1.3400 کی سطح تک مل سکے

بہرحال جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ایسنڈنگ ٹرینڈ لائن 1.3670 سے اوپر اور اہم ترین سطح 1.3850 کے پھسا ہوا تھا یہاں تک کہ کل 1.3945 کی سطح سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

یہ کہ 1.3900 کی سطح سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک میں ناکامی سے مزید بئیرش تنزلی عمل میں آئے گی - ابتدائی بئیرش ہدف 1.3700 اور 1.3550 کی سطح پر ملے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback