empty
 
 
05.05.2021 03:06 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 04 مئی 2021


یورو / یو ایس ڈی ابھی 1.2011 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے اور یہ دو روز قبل کی کم ترین سطح سے نیچے ہے - جیساء کہ گزشہ تجزیہ میں اس کو بیان کیا گیا تھا کہ یورو میں اضآفہ کا عمل متوقع طور پر عارضی ہی رہے گا اور قیمت اپنا تنزلی کا عمل دوبارہ بنائے گی - نئے قلیل مُدتی لوئیر لیول کا حاصل ہو جانا اس بات کی تصدیق ہوگی کہ کم و بیش 1.1975 کی سطح تک واپسی ملے گی - بہرحال تاجران کو اس امکان کو بھی نظر انداز نہیں کرنا چاھیے کہ ہم ہیڈ اینڈ شولڈر انداز میں داہنے ہاتھ والا شولڈر بنا رہے ہیں

This image is no longer relevant


سُرخ لکیر - ریزسٹنس

پیلی لکیریں - ممکنہ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز

نیلی لکیر - نییک لائن سپورٹ

اُفقی نیلی لکیریں - فیبوناسی ریٹریسمنٹ

یورو / یو ایس ڈی سُرخ ٹرینڈ ٹرینڈ لائن سے منسوخ ہوا ہے اور واپسی کر رہا ہے - اگر یہ انداز عمل میں آ جاتا ہے تو ایک بڑی واپسی کا امکان مل سکے گا - بئیرش ہیڈ اینڈ شولڈر انداز صرف تب ہی عمل میں آئے گا کہ اگر قیمت 1.17 کی سطح سے نیچے کی بریک کر لے - قیمت اہم سپورٹ کے مقابلہ میں اہم ریزسٹنس سے ذیادہ قریب ہے - ہم نے سابقہ تجزیہ میں متنبہ کیا تھا کہ یورو / یو ایس ڈی میں واپسی کے عمل کی توجیح ملتی ہے - واپسی کا عمل ممکنہ طور پر 1.1975 اور 1.1870 کی سطح تک ملے گا - دوسرے ہدف سے نیچے کی بریک سے ان امکانات میں اضافہ ملے گا کہ 1.1680 کی سطح پر نییک لائن سپورٹ ٹیسٹ ہو جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback