empty
 
 
11.05.2021 04:39 PM
سونے کا تکنیکی تجزیہ برائے 11 مئی 2021


سونے کی قیمت 1677$ کی سطح پر اہم کم ترین سطح حاصل کرنے کے بعد ابھی بُلش چینل کے اندر تجارت کر رہی ہے جب کہ قیمت اگست 2020 سے طویل بئیرش چینل کے اندر تجارت کر رہی ہے - قیمت بئیرش چینل کی بالائی حد تک جا رہی ہے کیونکہ اس نے ابھی تک بُلش چینل کی حدوں کو قائم رکھا ہوا ہے

This image is no longer relevant



نیلی لکیریں - قلیل مُدتی بُلش چینل

سبز لکیریں - درمیانی مُدتی کا بئیرش چینل

سونے کی قیمت تبدیلی کے اشارے دے رہی ہے - قیمت میں 1790 - 1780 $ کی سطح پر موجود نیلے چینل کی زیریں حد تک واپسی کی توجیح بنتی ہے - قیمت ممکنہ طور پر 1870 کی سطح پر موجود ہدف اور سبز چینل کی بالائی حد پر موجود ریزسٹنس پہنچ سکتی ہے - سونے کی قیمت اہم چینل کے ریزسٹنس ایریا کے قریب ہے اور تجویز یہ ہے کہ موجود سطح پر لانگ پوزیشن نہ لی جائے - تجویز یہ ہے کہ سپورٹ ایریا تک واپسی کا انتظار کیا جائے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback