empty
 
 
12.05.2021 09:39 PM
نیٹ فلیکس سٹاک پرائس کی قیمت نے اہم سپورٹ کو چینلج کیا ہے


جیساء کہ ہم نے گزشتہ تجزیہ میں یہ بیان کیا تھا کہ کم و بیش ایک سال سے نیٹ فلیکس سٹاک سائیڈ ویز انداز میں تجارت کر رہا ہے - جب قیمت تجارتی رینج کی بالائی حد کے قریب تجارت کر رہی تھی تو اُس وقت ہم نے نیوٹرل یا بئیرش رہنے کا مشورہ دیا تھا - کمپنی کی آمدن کے حوالے سے مایوس کُن رپورٹ کے جاری ہونے پر قیمت 550 سے 506 ڈالرز کی سطح تک نیچے آگئی تھی

This image is no longer relevant


سُرخ مستطیل - طویل مُدتی سپورٹ

سبز مستطیل - طویل مُدتی ریزسٹنس

قیمت ابھی تجارتی رینج کی زیریں حد اور اہم سپورٹ کے خاصا قریب ہے - تجارتی رینج کے ٹوٹ جانے اور سُرخ مستطیل سے نیچے کی تجارت سے ایک اہم بئیرش اشارہ ملے گا جو کہ اس بات کا اشارہ ہوگا کہ ایک بڑی تصحیح شروع ہو رہی ہے - لیکن تب تک بُلز کے لئے اُمید قائم ہے - جب تک سُرخ مستطیل قائم ہے تب تک بُلز کے لئے اُمید قائم ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback