empty
 
 
17.05.2021 08:45 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش دباؤ کا سامنا کر رہی ہے - مزید اضافہ کی موو کی توقع ہے

This image is no longer relevant


قیمتیں بُلش دباؤ کا سامنا کر رہی ہیں کیونکہ قیمتیں اُفقی پُل بیک سپورٹ یعنی 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ، 78.6 فیصد فیبوناسی ایکسٹنشن لیول سے سپورٹ کر رہی ہے - قیمت ممکنہ طور پر اُفقی اوور لیپ ریزسٹنس یعنی 61.8 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک اوپر جا سکتی ہے - اگر قیمت مزید نیچے آتی ہے تو قیمت اُفقی سوئنگ لوو سپورٹ یعنی 61.8 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول اور 100 فیصد فیبوناسی ایکسٹینش لیول پر سپورٹ حاصل کرسکتی ہے - ای ایم اے قیمت سے نیچے ہے اور قیمتوں پر بُلش دباؤ کا سامنا کر رہی ہے

تجارتی تجاویز

انٹری : 1.40626

انٹری کی وجہ

اُفقی پُل بیک سپورٹ ، 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، 78.6 فیصد فیبوناسی ایکسٹنش

ٹیک پرافٹ : 1.41076

ٹیک پرافٹ کی وجہ

اُفقی اوور لیپ ریزسٹنس ، 61.8 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ

سٹاپ لاس : 1.40355

سٹاپ لاس کیوجہ

اُفقی سوئنگ لوو سپورٹ ، 61.8 فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، 100 فیصد فیبوناسی ایکسٹنشن


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback