empty
 
 
17.05.2021 03:31 PM
ایکس آر پی نے مضبوطی کے مزید اشارے دئیے ہیں


ہفتہ کے آغاذ میں ذیادہ تر کریپٹو کرنسیوں میں منفی صورتحال سے قطع نظر ایس آر پی مضبوطی کے اشارے دے رہا ہے کیونکہ قیمت نے سپورٹ کو قائم رکھا ہے اور حالیہ بلند ترین سطحوں تک اوپر گئی ہے - ایکس آر / یو ایس ڈی بِٹ کوائن سے کچھ الگ ہے جو کہ اہم ٹاپ کے اشارے دے رہا ہے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیریں - ریزسٹنس ٹرینڈ لائنز

نیلی لکیریں - سپورٹ ٹرینڈ لائنز

سبز مستطیل - اہم اُفقی سپورٹ ایریا

ایکس آر پی / یو ایس ڈی نے کل 1.60$ کی سطح سے اوپر بلند ترین سطح کو حاصل کیا تھا - جب کہ آج قیمت 1.30$ کی سطح تک واپس ہوئی ہے - سپورٹ ابھی 1.20$ کی سطح پر قائم ہے - قیمت ابھی ایک مرتبہ دوبارہ قلیل مُدتی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے اوپر گئی ہے اور امکان موجود ہے کہ قیمت 1.65$ کی سطح پر موجود بالائی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن تک پہنچ جائے گی - جیساء کہ ہم نے سابقہ تجزیہ میں ذکر کیا تھا کہ 1.61 $ کی سطح سے اوپر کی بریک ایک بُلش اشارہ ہوگی - ایکس آر پی / یو ایس ڈی نے یہ ظاہر کیا ہے کہ اس پر دوسری کریپٹو کرنسیوں کی منفی صورتحال اثر انداز نہیں ہوئی ہے اور یہ جلد ہی اوپر کی جانب کی ایک بڑی موو / حرکت شروع کر سکتا ہے کہ اگر ریزسٹنس ٹوٹ جاتی ہے - ہم یہ یاد دلاتے چلیں کہ بُلز یہ نہیں چاھیں گے کہ قیمت 1.20$ کی سطح سے نیچے کی بریک کرے کیونکہ اس نے ایک بڑا تنزلی کا عمل 1$ کی سطح یا اس سے بھی نیچے کے لئے بن سکے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback