empty
 
 
18.05.2021 02:56 PM
سونا اہم ہدف اور ریزسٹنس ایریا تک پہنچ گیا ہے


سونے کی قیمت 1677$ کی کم ترین سطح حاصل ہونے کے بعد سے عمل میں آئے قلیل مُدتی بُلش چینل کے اندر بُلش رجحان میں تجارت کر رہی ہے - سونے کی قیمت آخر کار طویل مُدتی بئیرش چینل کی بالائی حد پر موجود ہمارے ہدف تک پہنچ گئی ہے - قیمت 1870$ کی سطح سے اوپر تجارت کر رہی ہے اور ابھی بھی واپسی یا تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں ملا ہے - بہرحال میرے خیال میں 4 گھنٹے والے چارٹ میں ملنے والی بئیرش آر ایس آئی ڈائیورجنس اور 1880$ کی سطح پر اہم چینل ریزسٹنس ہونے کی وجہ سے اضافہ کی موو اب محدود ہوگی

This image is no longer relevant

نیلی لکیریں - بُلش چینل

سبز لکیریں - بئیرش چینل

سونے کی قیمت نیاء ہائیر ہائیز بنا رہی ہے لیکن آر ایس آئی نئی بلند ترین سطح کو فالو نہیں کر رہا ہے - یہ بُلز کے تنبیہہ ضرور ہے لیکن ابھی تبدیلی کا اشارہ نہیں ہے - موجودہ قیمت پر بُلز کو محتاط رہنا چاھیے کیونکہ قیمت بئیرش چینل کی حد تک بھی پہنچ گئی ہے

This image is no longer relevant

سبز لکیریں - بئیرش چینل

نیلی لکیریں - بُلش چینل

جب سے 1677$ کی سطح پر ڈبل باٹم ملا ہے اور 1700$ - 1740$ کے ریزسٹنس ایریا سے اوپر کی بریک ملی ہے تب سے میرے لئے بنیادی صورتحال چینل کی بالائی حد پر موجود ہدف تک اوپر کی جانب کا تجارتی عمل ہی تھا - آج ہم اس ہدف پہنچ گئے ہیں اور اب تاجران کو محتاط رہنا چاھیے - اب تک جتنی بھی مرتبہ قیمت چینل کی بالائی حد تک پہنچی ہے اِس نے واپسی کی ہے - مجھے یہ توقع ہے کہ ایسی ہی صورتحال دوبارہ بنے گی - پُل بیک کا ہدف اور سپورٹ ابھی 1820$ پر موجود ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback