empty
 
 
20.07.2021 07:43 PM
سونے کا اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر تجزیہ برائے 20 جولائی 2021


سونے کی قیمت دوبارہ 4 گھنٹے کے اچیموکو کلاؤڈ کو چیلنج کر رہی ہے۔ قیمت ایک اہم سپورٹ لیول پر ہے اور اگر قیمت کلاؤڈ سے نیچے بریک کرتی ہے تو مزید اضافہ کی کوئی امید منسوخ ہو جائے گی۔ آخری بار جب قیمت نے کلاؤڈ کو ٹیسٹ کیا تھا، سپورٹ کا احترام کیا گیا تھا اور اس کے بعد ایک اضافہ ہوا تھا۔

This image is no longer relevant


سونے کی قیمت نے دوبارہ ٹینکان سن اور کیجن سن سے نیچے بریک کی ہے۔ قیمت کلاؤڈ کی بالائی حد پر ہے اور آج 1805 $ سے اوپر رہنے میں ناکامی کمزوری کی علامت ہوگی۔ سونے کی قیمت میں 1824 $ کی حالیہ بلند ترین سطح پر ریزسٹنس ہے۔ اگر بُلز 1,855-60 ڈالر کی طرف ایک اضافہ دیکھنا چاھتے ہیں تو اُن کو اس سطح پر دوبارہ قابو حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ 1800 $ کلاؤڈ کی زیریں حد ہے. اس کے نیچے کی بریک بئیرش علامت ہوگی۔ اگلے دو تجارتی دورانیے قلیل مدتی رجحان کے لئے بہت اہم ہیں۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback