empty
 
 
15.10.2021 11:21 AM
برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 15 اکتوبر 2021

مارکیٹ کا تکنیکی پہلو:

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی نے 1.3737 کی سطح پر نئی مقامی بلند سطح بنائی کیونکہ بُلز 1.3720 کی سطح پر دیکھی جانے والی 61% فیبوناچی ریٹریسمنٹ سے اوپر ٹوٹے۔ اگلی تکنیکی مزاحمت 1.3749 پر واقع ہے اور قریبی تکنیکی سپورٹ 1.3679، 1.3692 اور 1.3547 کی سطح پر دیکھی جاتی ہے اور اگر یہ سطحیں ٹوٹتی ہیں، تو گذشتہ ہفتے کی کم سطح کی جانب راستہ کھلا ہے۔ طاقتور اور مثبت مومینٹم مختصر مدتی بُلش آؤٹ لُک کو سپورٹ کرتا ہے۔

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 1.3798

ڈبلیو آر 2 - 1.3729

ڈبلیو آر 1 - 1.3675

ہفتہ وار پیوٹ - 1.3598

ڈبلیو ایس 1 - 1.3549

ڈبلیو ایس 2 - 1.3477

ڈبلیو ایس 3 - 1.3424

تجارتی پہلو:

ہفتہ وار اور ماہانہ ٹائم فریم چارٹ 1.3516 پر واقع اہم تکنیکی سپورٹ کے نیچے بریک آؤٹ کو دکھاتا ہے، اس لئے بئیرز اب مکمل طور پر مارکیٹ کے کنٹرول میں ہیں۔ بئیرز کا اگلا ہدف 1.3174 کی سطح پر دیکھا جا سکتا ہے۔ 1.3408 اور 1.3371 سطحیں بُلز کو کچھ معاونت فراہم کر سکتی ہیں کیونکہ وہ 55 اور 200 کے ہفتہ وار موونگ ایوریج کی سطحیں ہیں۔

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback