empty
 
 
09.11.2021 04:33 PM
سونا اہم ریزسٹنس پر ہے


سونے کی قیمت 1830 ڈالر کے قریب تجارت کر رہی ہے اور تاریخی بلند ترین سطح سے عمل میں آنے والی اہم تنزلی کی ٹرینڈ لائن ریزسٹنس کو چیلنج کر رہی ہے - سونے ک یقیمت آج نیاء ہائیر ہائیز بنا رہی ہے اور ہماری تبدیلی 1810 سے بُلش بریک آؤٹ کے بعد قلیل مُدتی بُلش رجحان میں ہے -

This image is no longer relevant

نیلی لکیر - ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

ایک بڑا ریزسٹنس زون 1830 ڈالر اور 1850 ڈالر کے درمیان ہے - سونے کے بُلز کو اس سطح سے اوپر بریک کی ضرورت ہے تاکہ 1900 ڈالر اور اس سے اوپر اضافہ کے لئے اُمید مل سکے - سپورٹ 1758 ڈالر پر ہے اور جب تک قیمت اس سطح سے اوپر ہے تب تک بُلز رجحان اپنے قابو میں رکھیں گے - فی الوقت قیمت نئی لانگ پوزیشن لینے کے لئے تجویز نہیں دیتی ہے کیونکہ یہ ریزسٹنس کے بہت قریب ہے اور منسوخی کے امکانات واضح ہیں - کسی بھی واپسی کا خرید کا موقع ہی خیال کیا جانا چاھیے اور یہ بعد میں ہائیر ہائیز بنانے کے لئے ہائیر لووز کا بننا ہوسکتا ہے - مختصر یہ کہ اگرچہ سونا قلیل مُدتی بُلش رجحان میں ہی ہے تاہم تاجران کے لئے بہتر یہ ہے کہ وہ صبر کریں اور واپسی کا انتظار کریں کیونکہ قیمت اہم ریزسٹنس کے خاصا قریب ہے - اگر قیمت 1850 ڈالر سے اوپر کی بریک کرتی ہے تو نئی بلند ترین سطح کے ملنے کا امکان ہوگا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback