empty
 
 
08.06.2020 05:37 PM
یورو / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی برائے 08 جون 2020


یورو / یو ایس ڈی

گزشتہ جمعہ امریکی روزگاری کی ایک مضبوط رپورٹ جاری ہوئی تھی - یہ رپورٹ خاصی مضبوط تھی اور اس کی وجہ سے 10 روز سے جاری امریکی ڈالر کے خلاف رجحان رُک گیا تھا - مئی کے ماہ میں مجموعی طور پر 51۔2 ملین نئی نوکریاں نان ایگریکلچر{زراعت کے علاوہ} شعبہ جات میں فراہم کی گئی ہیں جب کہ اس میں 0۔8 ملین کمی کی پیشن گوئی تھی - عمومی بے روزگاری کی سطح 7۔14 فیصد سے کم ہو کر 3۔13 فیصد تک آگئی ہے جب کہ اس میں 7۔19 فیصد کی سطح تک تنزلی کی پیشن گوئی تھی - دن کے اختتام پر یورو میں 45 پپس کی کمی نوٹ کی گئی تھی - اگر قیمت 1265۔1 کی سطح پر موجود سپورٹ کو توڑ لیتی ہے تو اگلا ہدف 1200۔1 کی سطح پر ہوگا

This image is no longer relevant


چار گھنٹوں والے چارٹ میں مارلن اوسکیلیٹر پر ڈائیورجنس ملی ہے اور قیمت مزید نیچے آ سکتی ہے - ہدف 1200۔1 کی سطح پر موجود ہے جو کہ ایم اے سی ڈی لائن ہے - یہ سطح خاصی مضبوط ثابت ہوگی اس سطح کے ٹوٹ جانے سے یورو متوقع طور پر 1125۔1 اور حتیٰ کہ 1020۔1 تک نیچے جائے گا

This image is no longer relevant


اضافہ کے تسلسل کے لئے ایک متبادل صورتحال یہ ہے کہ قیمت 1342۔1 کی سطح سے اوپر کی مضبوطی حاصل کرے ، اس صورت میں اہداف 1416۔1 اور 1495۔1 پر موجود ہیں

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback