empty
 
 
13.07.2020 01:58 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا منصوبہ برائے 13 جولائی


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

تکنیکی نقطہ نظر سے صورتحال میں ابھی کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے - خریدار 1347۔1 کے ریزسٹنس کو توڑنے میں ناکام رہے تھے اور یہاں کچھ کرنے میں ناکام رہے تھے - سیل کرنے والے 1295۔1 کے سپورٹ لیول تک پہنچ جانے میں ناکام رہے تھے جہاں انہیں مصنوعی بریک آوٹ کی توقع تھی - چونکہ دن کے دوسرے حصہ میں کوئی بڑی خبریں جاری نہیں ہو رہی ہیں لہذا اتار چڑھاؤ کم ہی رہنے کی توقع ہے

خریداروں کا ابھی بھی ہدف 1347۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن ہے جس سے اضافہ کا ایک بڑا تجارتی عمل 1395۔1 اور 1430۔1 تک بنے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

اگر دن کے دوسرے حصہ میں تنزلی کی تصحیح ملتی ہے تو صرف 1295۔1 کے سپورٹ ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ کے ملنے سے ہی لانگ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا

میری تجویز یہ ہے کہ 1257۔1 کے کم ترین لیول سے فوری واپسی پر خرید کی جائے جس سے دن کے دوران 30 - 40 پوآئنٹ کی تصحیح ملے گی

یورو / یو ایس ڈی میں سیل کرنے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والوں کا ہدف ابھی تبدیل نہیں ہوا ہے اُن کو 1295۔1 کی سطح تک واپس آنے کی ضرورت ہے بہرحال یہ بہتر رہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو صرف اس سطح سے نیچے قیمت کے مستحکم ہونے پر ہی لیا جائے

صرف اسی صورت میں یورو / یو ایس ڈی 1257۔1 کی کم ترین سطح سے نیچے آئے گا اور اس کے بعد 1222۔1 کا سپورٹ لیول آپ ڈیٹ ہوگا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

اگر بُلز مضبوط ہی رہتے ہیں تو یہ بہتر رہے گا شارٹ پوزیشن کو 1347۔1 کی سطح پر مصنوعی بریک آوٹ کے بعد لیا جائے جس تک آج وہ دن کے پہلے حصہ میں جانے میں ناکام رہے تھے

لیکن آپ یورو / یو ایس ڈی میں سیل کو 1395۔1 کی بلند ترین سطح سے واپسی پر کر سکتے ہیں جس سے دن کے دوران 25 - 30 پوائنٹس کی تصحیح مل سکتی ہے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی موونگ ایوریج سے اوپر ہی ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کے سائیڈ ویز ہونے کا اشارہ ہے

اہم : یہاں لکھاری کی جانب سے بیان کی گئی موونگ ایوریج کی قیمت اور اس کا دورانیہ فی گھنٹہ / ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر ہے جو کہ روزانہ کے چارٹ / جدول ڈی 1 کی کلاسیکل / روزانہ کی موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہو سکتا ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی زیریں حد 1295۔1 کے ٹوٹ جانے سے یورو پر دباو بنے گا - 1335۔1 کی بالائی حد سے اوپر کے اضافہ سے بُلش موو مضبوط ہوگی

اشارعیہ جات / انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 50 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 30 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر / اشارعیہ - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس {اجماع و اختلاف} فاسٹ ای ایم اے دورانیہ 12 ، سلو ای ایم اے دورانیہ 26 ، ایس ایم اے دورانیہ 9

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback