empty
 
 
30.10.2020 08:43 AM
یورو / یو ایس ڈی - یورو دورانیہ کا منصوبہ برائے 30 اکتوبر - سی او ٹی رپورٹ - یورو میں تنزلی کی وجہ ای سی بی کی ایزنگ مانیٹری پالسیی ہے

یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

کل یورو نے امریکی ڈالر کے مطابلہ میں تنزلی کا عمل جاری تھا اور اس نے ایک اور لوکل کم ترین سطح حاصل کی تھی - دن کے پہلے حصّہ میں 1723۔1 کی سطح سے یورو میں تنزلی کا اشارہ ملا تھا - اگر آپ 5 منٹ والے چارٹ کو دیکھیں تو آپ یہ دیکھ سکیں گے کہ کس طرح بُلز نے دن کے پہلے حصّہ میں اس حصّہ کا دفاع کیا تھا بہرحال سیل کرنے والے 1723۔1 کے گرد ایک بہترین انداز میں واپس آئے تھے اور رجحان کے مطابق مزید شارٹ پوزیشن لینے کے لئے ایک انٹری پوائنٹ بنایا تھا - وہ اس کوشش میں ہیں 1688۔1 کے ایریا سے دوبارہ خرید کریں جہاں میں لانگ پوزیشن لینے کی تجویز تھی تھی - یورو کو 1688۔1 کی سطح سے نیچے سیل کرنے کا اشارہ تب ملا تھا کہ جب یورپی مرکزی بنک کے سربراہ لگارڈے نے پریس کانفرنس کی تھی - جس کا ٹیسٹ متضاد سائر پر ہوا تھا جس سے یورو / یو ایس ڈی سیل کا عمل ملا تھا - میں نے چارٹ میں تمام انٹری پوائنٹس ظاہر کئے تھے


This image is no longer relevant


بُلز کو دن کے پہلے حصّہ میں 1680۔1 کا سپورٹ لیول قائم رکھنے کی ضرورت ہے لیکن اس بات کا امکان کم ہی ہے کیونکہ آج یورپی ممالک کی جانب سے بہت سے خبریں جاری ہونا ہیں - ان رپورٹس کا کمزور رہنا متوقع ہے لہذا یورو دباو میں رہے گا - آپ یورو میں 1680۔1 کی سطح سے خرید کرسکتے ہیں کہ اگر یہاں ایک مصنوعی بریک آوٹ عمل میں آتا ہے - قیمت اوپر جاتے ہوئے 1713۔1 کی سطح سے اوپر مضبوطی حاصل کرے گی جہاں سے موونگ ایوریج گُزر رہی ہے جو کہ سیل کرنے والوں کی حق میں ہے - صرف اس سطح کے ٹوٹ جانے سے یورو / یو ایس ڈی میں اضافہ کا نظام بنے گا اور قیمت براہ راست 1754۔1 کی بلند ترین سطح تک پہنچے گی جہاں حصّول نفع کی تجویز ہے - اگر بُلز 1680۔1 کے سپورٹ لیول کے گرد مضبوط نہیں ہوتے ہیں تو بہتر یہ رہے گا لانگ پوزیشن کو روک لیا جائے یہاں تک کہ 1651۔1 کا سپورٹ لیول آپ ڈیٹ ہو جائے اور یہاں مصنوعی بریک آوٹ عمل میں آجائے یا یورو / یو ایس ڈی میں خرید کو 1617۔1 کی کم ترین سطح سے واپسی پر کیا جائے گا جس سے دن کے دوران 15 - 20 پوائنٹس کی تصحیح بن سکے گی

اکتوبر 20 کی کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز { سی او ٹی} رپورٹ کے مطابق لانگ اور شارٹ پوزیشنز میں اضافہ ملا ہے - بہرحال شارٹ پوزیشن ذیادہ بڑھی ہیں جس سے مثبت رپورٹس میں مزید کمی ملی ہے - اس کے برعکس اس کرنسی پئیر کے خریدار ابھی بھی یہ خیال کرتے ہیں کہ بُلز مارکیٹ کا تسلس ملے گا - لیکن بہتر یہ ہے کہ محتاط رہیں - یورو زون کی جانب سے ابھی کوئی مثبت رپورٹ نہیں ہے - لہذا لانگ نان کمرشل پوزیشنز میں 228295 سے 229878 تک اضافہ ہوا ہے جب کہ شارٹ نان کمرشل میں 59658 سے 63935 تک اضافہ ہوا ہے - مجموعی نان کمرشل نیٹ پوزیشن 165943 تک کم ہوئی ہیں جو کہ گزشتہ ہفتہ 168637 پر رہیں تھی - بہرحال درمیانی مُدت کے تناظر میں یورو میں بُلش صورتحال ذیادہ مضبوط ہے - امریکی ڈالر کے مقابلہ میں سال کے اختتام تک یورو نیچے آئے گا اتنا ہی نئے سرمایہ کاروں کے لئے پُر کشش ہوگا


یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والوں کو 1713۔1 کی ریزسٹنس کو قائم رکھنا ہوگا جس کے اوپر سے موونگ ایوریج گُزر رہی ہے اور یہ بئیرز کی حمایت میں ہے - رجحان کو تنزلی کا خیال کرتے ہوئے اج اس میں تسلسل کی توقع ہے چونکہ آج یورو زون کی معاشی رپورٹس کا یورو کو کچھ خاص سپورٹ فراہم کرنا متوقع ہے - 1713۔1 کی سطح پر مصنوعی بریک آوٹ کے بننے سے شارٹ پوزیشن لینے کا نیاء اشارہ ملے گا اور اس کا بنیادی ہدف 1680۔1 کی سطح سے نیچے موو اور استحکام ہوگا

کل کی طرح اس کا نیچے سے اوپر کی جانب ٹیسٹ ہونے سے یورو میں سیل کی پوزیشن لینے کا ایک اور اشارہ بنے گا جس سے ایک بڑی سیل کی تجارت 1651۔1 کی سطح تک بنے گی اس ایریا پر بریک آوٹ اور اس کے نیچے سے اوپر کی جانب ٹیسٹ ہونے سے سیل کا نیاء اشارہ ملے گا اور قیمت براہ راست 1617۔1 کی سطح کو ٹیسٹ کرنے جائے گی جہاں حصّول نفع کی تجویز ہے


بہرحال کم ترین سطح پر شارٹ پوزیشن لینے سے قبل اس بات کی تسلی کر لیں کہ ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر میں کوئی ڈائیورجنس نہ ہو چونکہ یہ مہینہ کا آخری دن کے اور سیل کرنے والے نفع لینے کی کوشش کر سکتے ہیں جس سے یورو میں اضافہ ملے گا - اگر پئیر 1713۔1 کی سطح سے اوپر جاتا ہے اور پئیر متحرک نہیں ہوتے ہیں تو تجویز یہ ہے کہ شارٹ پوزیشن اور یورو میں سیل کو 1754۔1 کی سطح حاصل ہونے تک روکا جائے اور اس کے بعد دن میں 15 - 20 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئِی ہے جس کہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہے

نوٹ : تجزیہ کار کی جانب سے موونگ ایوریج کا پریڈ اور قیمت ایچ 1 چارٹ کی بنیاد پر لی گئی ہے جو کہ ڈیلی چارٹ ڈی 1 کی مخصوص موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اگر یورو میں تنزلی ہوتی ہے تو انڈیکیٹر لہ زیریں حد 1640۔1 کے ایریا میں سپورٹ کا کام کرے گی - اضافہ کا عمل انڈیکیٹر کی بالائی حد 1715۔1 تک محدود ہوگی

میں سیل کر سکتے ہیں

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، اتار چڑھاو اور نوائس / غیر واضح اشاروں کو کو یکجا کرکے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، اتار چڑھاو اور نوائس / غیر واضح اشاروں کو کو یکجا کرکے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی {موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس } فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈ - بولینجر بینڈز پریڈ 20

نان پرافٹ سپیکولیٹیو ٹریڈز - جیساء کہ انفرادی سطح پر تجارت کرنے والے ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال اس غرض سے کرتے ہیں کہ اپنے مخصوص مقاصد کو حاصل کرنے لئے قیاس آرائی پر مبنی تجارتی طریقہ کو استعمال کر سکیں

لانگ نان کمرشل پوزیشن سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے کُل لی گئیں لانگ پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشن سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے کُل لی گئیں شارٹ پوزیشنز ہیں

کُل نان کمرشل نیٹ پوزیشن سے مُراد نان کمرشل شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیا پایا جانے والا فرق ہے














































Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback