empty
 
 
22.04.2021 11:27 AM
ایتھیریم کی پیش گوئی برائے 22 اپریل 2021

This image is no longer relevant

1۔ بنانس سے ایتھیریم/امریکی ڈالر کے حجم کا تجزیہ

2۔ طویل مدتی رحجان کا تجزیہ

3۔ درمیانی مدت کے رحجان کا تجزیہ

4۔ مختصر مدتی رحجان کا تجزیہ

5۔ جاپانی کینڈل اسٹک پیٹرن کا تجزیہ

6۔ نتیجہ

7۔ اعدادوشمار

1۔ بنانس سے ایتھیریم/امریکی ڈالر کے حجم کا تجزیہ

یہ تجزیہ یومیہ چارٹ پر بنانس ایکسچینج سے تجارت کئے گئے حجم کے ڈیٹا پر انحصار کرتا ہے۔ تجزیہ فوٹ پرنٹ پروفائل نظریہ کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ اس نظریے کے مطابق، سب سے زیادہ تجارتی حجم انٹراڈے کے لیول کی حرکت رحجان کی ممکنہ سمت کو ظاہر کر سکتی ہے۔ سب سے زیادہ تجارت کیا گیا حجم، سب سے زیادہ ٹرانزیکشنز کی تعداد کا لیول ہے۔ یعنی، یہ بڑے مارکیٹ کے کھلاڑیوں کا لیول ہے۔ چنانچہ، اگر سب سے زیادہ تجارت شدہ حجم بڑھ جاتا ہے تو ، یہ ایک اعلٰی رجحان کا اشارہ کرتا ہے۔ ورنہ ، اگر لیول نیچے آجاتا ہے تو، یہ نیچے کی طرف رجحان کی نشاندہی کرتی ہے۔ افراتفری کی نقل و حرکت اس بات کا اشارہ کرتی ہے کہ مارکیٹ فلیٹ ہے۔

20.04.21 - زیادہ سے زیادہ ٹریڈ کے حجم (پی او سی - پوائنٹ آف کنٹرول) - 2318.44

21.04.21 - زیادہ سے زیادہ ٹریڈ کے حجم (پی او سی - پوائنٹ آف کنٹرول) - 2318.44

پی او سی اوپر کی جانب گیا ہے۔ قیمت پی او سی سے اوپر ہے۔ مارکیٹ بُلش (قیمت میں اضافہ) رحجان میں حرکت کر رہی ہے۔ آپ طویل پویشنز میں داخل ہو سکتے ہیں۔

2۔ طویل مدتی رحجان کا تجزیہ

رحجان آپ کا دوست ہے۔ بہت سے ٹریڈرز یہ جانتے ہیں لیکن یہ نہیں جانتے کہ اسے کیسے استعمال کیا جائے۔ جواب بہت سادہ ہے: صرف رحجان کے ساتھ تجارت کرنا۔ لہٰذا، آپ کی تجارت زیادہ منافع بخش اور کم خطرے والی ہو گی۔ کلاسیکل ڈو نظریے کے مطابق، تین اہم رحجان ہیں:

طویل مدتی

درمیانی مدت کا

مختصر مدتی

مارکیٹ میں داخل ہونے سے پہلے ان رحجانات کا جائزہ لینا چاہئے۔ اب، آئیے انہیں دیکھتے ہیں۔ طویل مدتی رحجان یومیہ رحجان ہے۔ اس صورت میں، تجارت یومیہ ٹائم فریم پر ہوتی ہے اور بہت سے دنوں تک رہتی ہے۔ یومیہ رحجان کا جائزہ 48 دورانیے کی ایکسپونینشل موونگ ایوریج کی مدد سے ہوتا ہے۔ اگر یومیہ کینڈل اسٹک ای ایم اے 48 سے اوپر بند ہوتی ہے، تو یہ اوپر کے رحجان کو ظاہر کرتا ہے۔ آپ کو طویل پوزیشنز میں داخل ہونا چاہئے۔ بصورتِ دیگر، اگر یومیہ کینڈل اسٹک ای ایم اے 48 سے نیچے بند ہوتی ہے تو پھر یہ نیچے کا رحجان ہے اور آپ کو مختصر پوزیشنز میں داخل ہونا چاہئے۔

This image is no longer relevant

قیمت ای ایم اے 48 سے اوپر ہے۔ یہ طویل مدتی اوپر کا رحجان ہے۔ آپ کو طویل پوزیشنز میں داخل ہونا چاہئے۔

3۔ درمیانی مدت کے رحجان کا تجزیہ

درمیانی مدت کا رحجان چار گھنٹے کے چارٹ کا رحجان ہے۔ اس صورت میں، ہم ای ایم اے 48 کی جانب جائیں گے۔ اگر کینڈل اسٹک چار گھنٹے کے چارٹ پر ای ایم اے 48 سے اوپر بند ہوتی ہے، تو یہ اوپر کے رحجان کو ظاہر کرے گا۔ لہٰذا، آپ کو طویل پوزیشنز میں داخل ہونا چاہئے۔ بصورتِ دیگر، اگر کینڈل اسٹک چار گھنٹے کے چارٹ پر ای ایم اے 48 سے نیچے بند ہوتی ہے تو یہ نیچے کے رحجان کو ظاہر کرتا ہے۔ نتیجتاً، آپ کو مختصر پوزیشنز میں داخل ہونا چاہئے۔

This image is no longer relevant

قیمت ای ایم اے 48 سے اوپر ہے۔ یہ درمیانی مدت کا اوپر کا رحجان ہے۔ آپ طویل پوزیشنز میں داخل ہو سکتے ہیں۔

4۔ مختصر مدتی رحجان کا تجزیہ

مختصر مدت کا رحجان ایک گھنٹے کے ٹائم فریم کا رحجان ہے۔ مزید براں، یہ مارکیٹ میں داخلے کا پوائنٹ دکھا کر سکتا ہے۔ ہم دوبارہ ای ایم اے 48 کی طرف آتے ہیں۔ اگر کینڈل اسٹک ایک گھنٹے کے چارٹ پر ای ایم اے 48 سے اوپر بند ہوتی ہے، تو یہ اوپر کے رحجان کو ظاہر کرے گا۔ لہٰذا، آپ کو طویل پوزیشنز میں داخل ہونا چاہئے۔ دوسری صورت میں، اگر کینڈل اسٹک ای ایم اے 48 سے نیچے بند ہوتی ہے تو یہ نیچے کے رحجان کو ظاہر کرتا ہے۔ نتیجتاً، آپ کو مختصر پوزیشنز میں داخل ہونا چاہئے۔

This image is no longer relevant

قیمت ای ایم اے 48 سے اوپر ہے۔ یہ مختصر مدت کا اوپر کا رحجان ہے۔ آپ آلات خرید سکتے ہیں۔ طویل مدتی، درمیانی مدت اور مختصر مدت کا رحجان ایک لائن میں ہیں۔

5۔ جاپانی کینڈل اسٹک پیٹرن کا تجزیہ

ایک کلاسک کینڈل اسٹک تجزیہ یومیہ ٹائم فریم پر لاگو ہوتا ہے۔ یومیہ کینڈل اسٹک کا جائزہ لیا گیا ہے

This image is no longer relevant

سفید یومیہ کینڈل اسٹک اوپر کی جانب بدن ہوتی ہے۔ یہ پچھلی کینڈل اسٹک کی بلندی سے بلند ہے۔ جاپانی کینڈل اسٹک کے تجزئے پر انحصار کرتے ہوئے، آپ طویل پوزیشنز کھول سکتے ہیں۔

6۔ نتیجہ

1۔ حجم کا تجزیہ - خرید۔

2۔ طویل مدتی رحجان - خرید۔

3۔ درمیانی مدت کا رحجان - خرید۔

4۔ مختصر مدتی رحجان -خرید۔

5۔ جاپانی کینڈل اسٹک کا تجزیہ - خرید۔

نتیجہ: آپ 22 اپریل، 2021 کو ایتھیریم/امریکی ڈالر خرید سکتے ہیں، کیونکہ متعدد تجزیے ایک جیسی پیش گوئی کرتے ہیں۔

7۔ اعدادوشمار

یہ نقطہ نظر کتنا مؤثر ہے اس کے تجزیے کے لئے مکمل لین دین سے متعلق ڈیٹا کو ٹریک کیا جاتا ہے۔ پیش گوئی چار آلات کے لئے کی گئی ہے: بٹ کوائن ، ایتھیریم ، لائٹ کوائن ، بی سی ایچ / یو ایس ڈی۔ اسٹیٹمنٹ:

This image is no longer relevant

میں نے اپنی طویل پوزیشنز کو بریک ایون(فروخت کے لئے دستیاب) کیا ہے۔

فی تجارت پر رسک 1 فیصد پے۔ نئے آنے والے ٹریڈرز کے لئے اسٹاپ لاس یومیہ انتہائی پوائنٹس سے اوپر رکھا گیا ہے۔ ہم ٹیک منافع کا تعین نہیں کرتے کیونکہ ہم آنے والے سیشنز میں انتہائی پوائنٹس سے اوپر اسٹاپ لاس کو حرکت دینا جاری رکھیں گے۔

چونکہ تجارت یومیہ چارٹس پر ہوتی ہے، یہ تجویز پورے دن کے لئے متعلقہ ہے۔

رحجان کے ساتھ ٹریڈ کریں اور منافع کمائیں!

Maxim Petrov,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback