empty
 
 
27.05.2022 04:39 PM
مئی 27-30 2022 کے لئے ڈاؤ جونر-30 (#آئی این ڈی یو) کے لیے تجارتی سگنل: 32,825 سے نیچے فروخت (2/8 میورے - 200 ای ایم اے)

This image is no longer relevant

ڈاؤ جونز 30 صنعتی انڈیکس (#آئی این ڈی یو) ایک مضبوط اضافہ کے رجحان کے ساتھ تقریباً 32,654 پر تجارت کر رہا ہے لیکن اسے 32812 ڈالر کی سطح پر 2/8 میورے اور 200 ای ایم اے سے اوپر ایک مضبوط کنورجنس کا سامنا ہے۔ 30,635 کی کم ترین سطح کے بعد سے، ڈی جے 30 نے 2000 سے زیادہ پوائنٹس حاصل کیے ہیں اور یہ آٹھ ہفتوں میں پہلا ہفتہ وار نفع ہوگا۔

یہ دیکھتے ہوئے کہ ڈاؤ جونز 30 میں مضبوط بہتری ہوئی ہے، اس بات کا امکان ہے کہ یہ اوور باٹ زون تک پہنچ رہا ہے۔ ایگل انڈیکیٹر کے اشارے کے مطابق، امکان ہے کہ جب تک یہ 200 ای ایم اے سے نیچے تجارت کرتا رہے گا تب تک آنے والے دنوں میں تکنیکی تصحیح مل سکتی ہے۔

مئی 17 سے، مارکیٹ کی صورتحال میں تبدیلی آئی ہے جس کی وجہ سے سرمایہ کار پُر خطر اثاثہ جات جیساء کہ سٹاک اندیکس اور کرنسیوں کی جانب راغب ہوئے ہیں۔ تاہم، ڈی جے 30 مارکیٹ کو اوور بوٹ زون کا سامنا کرنا پڑے گا۔ لہذا، اگلے ہفتے تکنیکی تصحیح عمل میں آ سکتی ہے۔

یومیہ چارٹ کے مطابق بنیادی رجحان تنزلی کا ہی ہے۔ جب تک انڈیکس 33,593 (3/8 میورے) سے نیچے تجارت کرتا رہے گا، اس کے مختصر مدت میں اس میں تنزلی کے رجحان کے دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے۔

دوسری طرف، 4 گھنٹے کے چارٹ کے مطابق، ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ڈی جے 30 20 مئی سے بُلش رجحان میں تجارت کر رہا ہے۔ اگر یہ یومیہ چارٹ میں 32,825 (2/8 میورے - 200 ای ایم اے) سے اوپر مضبوط اور بند ہوتا ہے تو انڈیکس اپنے اضافہ کے رجحان کو تیز کر سکتا ہے۔۔

جب کہ 2/8 میورے پر کنسولیڈیشن اور بریک میں ناکامی کی صورت میں، اس میں اپنے ڈاؤن ٹرینڈ کو دوبارہ شروع کرنے کا امکان ہے اور 32,161 پر 21 ایس ایم اے کی طرف نیچے جا سکتا ہے اور 31,250 پر 0/8 میورے کو بھی حاصل کر سکتا ہے۔

اگلے چند گھنٹوں کے لیے ہمارا تجارتی منصوبہ یہ ہے کہ ڈی جے 30 کے زون 2/8 میورے یا فروخت کے لیے 200 ای ایم اے کے ٹیسٹ ہونے کا انتظار کرنا ہے ، جس کے اہداف اضافہ کے رجحان کے چینل کے نیچے یا 32,161 کے قریب 21 ایس ایم اے ہیں۔

مزید برآں، اگر بئیرش صورتحال غالب رہتی ہے اور قیمت 32,161 سے نیچے جاتی ہے، تو انڈیکس 23 مئی کو 32,250 کے قریب رہ جانے والے گیپ کو پورا کرنے کے لیے اپنی تنزلی کو تیز کر سکتا ہے۔


Dimitrios Zappas,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback