empty
 
 
23.09.2022 07:13 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجارتی منصوبہ برائے 23 ستمبر (صُبح کی تجارتوں) کا تجزیہ - جی بی پی / یو ایس ڈی 1.1100 کی سطح سے نیچے آیا ہے


صبح کے تجزیہ میں، میں نے آپ کی توجہ 1.1168 کی سطح کی طرف مبذول کراوئی تھی اور اس سطح پر توجہ کے ساتھ فیصلے کرنے کی سفارش کی تھی۔ اب، آئیے 5 منٹ کے چارٹ کو دیکھیں اور یہ جاننے کی کوشش کریں کہ اصل میں کیا ہوا ہے۔ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 1.1215 سے نیچے بریک کی ہے۔ خطرے ایورژن کی وجہ سے یہ 1.1168 پر نیچے چلا گیا ہے۔ 1.1168 کے مصنوعی بریک آؤٹ کے بعد خرید کا اشارہ ظاہر ہوا ہے ۔ اس نے 40 پپس کی ایک مختصر تصحیح کو ظاہر کیا ہے۔ دوپہر میں، تکنیکی صورتحال مکمل طور پر بدل ہو گئی ہے.

This image is no longer relevant


جی بی پی / یو ایس ڈی پر لانگ پوزیشنیں کھولنے کی شرائط

یورپی دورانیہ میں، پاؤنڈ سٹرلنگ برطانیہ کے پی ایم آئی کے اعداد و شمار میں کمی کی وجہ سے تنزلی کا شکار ہوا ہے۔ سرمایہ کاروں کو اب یقین ہو گیا ہے کہ سال کے آخر تک معیشت کا کساد بازاری کی طرف جانے کا امکان ہے۔ وہ کمزور اعداد و شمار سے سخت حیران تھے کیونکہ بینک آف انگلینڈ نے بھی کل اس طرح کے منظر نامے کے بارے میں خبردار کیا تھا۔ دن کے دوسرے حصّے میں، امریکہ اسی رپورٹ کو ظاہر کرنے جا رہا ہے. تاہم، یہ پاؤنڈ سٹرلنگ کو اپنے ابتدائی نقصانات کی تلافی میں مدد نہیں کرے گا مگر یہ کہ اگر رپورٹس توقع کے کمزور ہوتی ہیں۔ بیئرز حصّولِ نفع ک آرڈرز کو بند کر سکتے ہیں، جس سے پئیر اوپر جا سکتا ہے۔ اگر پئیر پر دباؤ برقرار رہتا ہے تو، بُلز کو 1.1079 کی نئی سپورٹ لیول کی حفاظت کرنی چاہیے، جو کہ ایک بڑی فروخت کے بعد عمل میں آئی تھی

اس سطح کا صرف ایک غلط بریک آؤٹ، جیسا کہ میں نے اوپر ذکر کیا ہے، خرید کا سگنل فراہم کرے گا۔ اس کے بعد، 1.1139 تک تصحیح ہو سکتی ہے۔ میری رائے میں، بئیرز دوبارہ مارکیٹ میں واپس آئیں گے۔ اس سطح کا بریک آؤٹ اور نیچے کی طرف ٹیسٹ صرف اس صورت میں ہو سکتا ہے جب امریکی پی ایم آئی انڈیکس منفی رہے۔ پئیر کا دوبارہ مضبوطی حاصل کرنے اور قیمت کو 1.1203 تک لے جانے کا امکان ہے۔ ایک مزید آگے کا ہدف 1.1268 کی بُلند ترین سطح ہوگی جہاں میں منافع کو حاصل کرنے کی تجویز کرتا ہوں۔ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی میں تنزلی ہوتی ہے اور بُلز 1.1079 پر کوئی سرگرمی نہیں دکھاتے ہیں، تو صورت حال مزید خراب ہوگی۔ بیلز کو سٹاپ لاس آرڈرز بند کرنا ہوں گے۔ پاؤنڈ سٹرلنگ 1.1025 کی سالانہ کم ترین سطح تک نیچے جا سکتا ہے۔ میں وہاں لمبی پوزیشنیں صرف اس وقت کھولنے کی تجویز کرتا ہوں جب مصنوعی بریک آؤٹ ہو جائے ہے۔ آپ 1.0968 یا 1.0906 سے اضافہ پر فوری طور پر جی بی پی / یو ایس ڈی خرید سکتے ہیں جس سے 30-35 پپس کی یومیہ تصحیح کو نظر میں رکھا جاسکتا ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی پر شارٹ پوزیشنیں کھولنے کی شرائط

بئیرز ابھی بھی سبقت لئے ہوئے ہیں۔ وہ پئیر کو ہدف کی سطح تک پہنچانے میں کامیاب رہے ہیں ۔ مجھے حیرانی نہیں ہوگی اگر دوپہر میں پاؤنڈ سٹرلنگ ایک مختصر اضافہ کی تصحیح کرے۔ اگر ایسا ہے تو، 1.1139 کی ریزسٹنس کی سطح کا مصنوعی بریک آؤٹ ہو سکتا ہے۔ جی بی پی / یو ایس ڈی کا 1.1079 کا سالانہ کم ترین سطح پر گرنا یقینی ہے جہاں بڑے خریدار مارکیٹ میں واپس آ سکتے ہیں۔ صرف ایک بریک آؤٹ اور اوپر کی طرف ٹیسٹ ایک بہترین فروخت کا اشارہ فراہم کرے گا۔ پئیر کا 1.1025 کی کم ترین سطح پر گرنے کا امکان ہے جہاں میں منافع کو بند کرنے کی تجویز کرتا ہوں۔ مزید آگے کا ہدف 1.0968 کی سطح ہوگی ۔ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر جاتا ہے اور بئیرز 1.1139 پر کوئی مصنوعی نہیں دکھاتے ہیں، تو بُلز مزید تصحیح شروع کر سکتے ہیں۔ اس صورت میں، 1.1203 کے مصنوعی بریک آؤٹ کے بعد فروخت کے اشارے کا انتظار کرتے ہوئے، شارٹ پوزیشنوں کو ملتوی کرنا بہتر ہے۔ آپ 1.1268 یا 1.1314 سے اضافہ پر جی بی پی / یو ایس ڈی فروخت کر سکتے ہیں جس کے لئے 30-35 پپس کی یومیہ تصحیح کو ذہن میں رکھا جاسکتا ہے۔

This image is no longer relevant

سی او ٹی رپورٹ

ستمبر 13 کی سی او ٹی رپورٹ میں مختصر پوزیشنوں میں اضافہ اور لانگ پوزیشنوں میں کمی درج کی گئی۔ یہ اس حقیقت کی تصدیق کرتا ہے کہ برطانوی پاؤنڈ تنزلی کے رجحان کو برقرار رکھے ہوئے ہے، جسے واپس کرنا اتنا آسان نہیں جتنا لگتا ہے۔ اس ہفتے، فیڈ کی میٹنگ کے علاوہ، بینک آف انگلینڈ کی کمیٹی بھی ملاقات کرے گی اور شرح سود میں اضافے کے بارے میں فیصلہ کرے گی، جس سے معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوں گے، جو کہ بتدریج کساد بازاری کی طرف سرک رہے ہیں جیسا کہ تازہ ترین میکرو اکنامک اعدادوشمار سے ظاہر ہوتا ہے۔

بینک آف انگلینڈ کے گورنر اینڈریو بیلی کی حالیہ تقریر کمیٹی کے ارادوں کے جارحانہ ہونے کی تصدیق کرتی ہے۔ ایک طرف سود کی بلند شرح سے پاؤنڈ کو سہارا ملنا چاہیے لیکن دوسری طرف برطانیہ میں معیشت کی شدید مندی اور معیار زندگی کے بحران کے باعث ایسے اقدامات سے لوگ برطانوی پاؤنڈ سے چھٹکارا حاصل کرتے ہوئے بطور ایک سیف ہیون ایسٹ کے امریکی ڈالر پر شرطیں لگا رہے ہیں۔ امریکہ میں بلند شرحیں بھی سرمایہ کاروں کو اپنی طرف متوجہ کر رہی ہیں، جس سے امریکی ڈالر کی مانگ میں اضافہ ہوتا ہے۔ تازہ ترین سی او ٹی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ طویل غیر تجارتی 11,602 کی کمی سے 41,129 پر آگئے، جب کہ مختصر غیر تجارتی 6,052 کے اضآفہ سے بڑھ کر 109,215 ہو گئی ہیں، منفی غیر تجارتی خالص پوزیشن کو -50,423 کے مقابلے میں -68,086 پر گرا دیا۔ ہفتہ وار اختتامی قیمت 1.1526 کے مقابلے میں 1.1504 تک گر گئی ہے۔

This image is no longer relevant

تکنیکی انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

جی بی پی / یو ایس ڈی 30 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے تجارت کر رہا ہے جو کہ مزید تنزلی کا اشارہ ہے

نوٹ : لکھاری کی جانب سے فی گھنٹہ ایچ 1 چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کے دورانیہ اور قیمتوں کا استعمال کیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ پر کلاسیکل موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اگر جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر جاتا ہے تو انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.1314 پر ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گی

انڈیکیٹرز کی تفصیل

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں ظاہر کیا گیا ہے۔

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر دو موونگ ایوریج کے درمیان تعلق کی نمائندگی کرتا ہے جو کہ موونگ ایوریج کنورجنس/ڈائیورجنس کا تناسب ہے۔ ایم اے سی ڈی کا حساب 12-مدت کے ای ایم اے سے 26-پیریڈ ایکسپونیشل موونگ ایوریج (ای ایم اے) کو گھٹا کر کیا جاتا ہے۔ ایم اے سی ڈی کا 9 روزہ ای ایم اے ہے جسے "سگنل لائن" کہا جاتا ہے۔

بولینجر بینڈز ایک مومینٹم انڈیکیٹر ہے۔ اوپری اور نچلے بینڈ عام طور پر 20 روزہ سادہ موونگ ایوریج سے 2 معیاری انحراف +/- ہوتے ہیں۔

- غیرتجارتی ٹریڈرز قیاس آرائی کرنے والے ہوتے ہیں ، جیسے انفرادی تاجر، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

- طویل غیر تجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی طویل کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- مختصر غیر تجارتی پوزیشنیں غیر تجارتی تاجروں کی طرف سے کھولی گئی مختصر پوزیشنوں کی کل تعداد ہے۔

- کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشن غیر تجارتی تاجروں کے ذریعہ کھولی گئی مختصر اور طویل پوزیشنوں کی تعداد میں فرق ہے۔

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback