empty
 
 
19.04.2022 10:49 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجارتی منصوبہ برائے 19 اپریل (صُبح کی تجارتوں) کا تجزیہ - بُلز نے بئیرز کی مارکیٹ ستت کرنے کی کوشش کی ہے


آج صبح میری پیشن گوئی میں، میں نے آپ کی توجہ 1.0808 کی سطح پر مبذول کروائی تھی اور اس سے مارکیٹ میں داخل ہونے کی سفارش کی تھی. آئیے 5 منٹ چارٹ پر نظر آتے ہیں اور تجزیہ کرتے ہیں کہ کیا ہوا تھا. ہم دیکھ سکتے ہیں کہ اعداد و شمار کے کی غیر موجودگی میں بُلز نے مضبوطی کا استعمال کیا تھا اور پئیر واپس 1.0808 تک پہنچا تھا تاہم، مصنوعی بریک آؤٹ کے ساتھ مل کر زیادہ مضبوطی حاصل کرنے کے لئے ایک ناکام کوشش فروخت کے اشارے کا سبب بنی تھی ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اس وقت پئیر نے تقریبا 20 پیپس کی کمی کی ہے اور یورو پر دباؤ بڑھنا جاری رہے. تکنیکی تناظر سے، مارکیٹ میں ایسی صورت حال کسی بھی تبدیلی کی کا سبب نہیں ہوسکتی ہے. دن کے دوسرے نصف کے لئے تجارتی منصوبہ یہی ہے.

This image is no longer relevant
یورو / یو ایس ڈی پر طویل پوزیشن:

حقیقت یہ ہے کہ بُلز 1.0808 سے اوپر پہنچنے میں ناکام رہے ہیں جو پُر خطر اثاثوں طلب کے محدود ہونے کی نشان دہی ہے. اس دوپہر سے متعلق وفاقی ریزرو نمائندوں کے ساتھ، مارکیٹ ایک بار پھر امریکی ڈالر کو آگے بڑھا سکتا ہے. ایف او ایم سی کے رکن چارلس ایونز کی جانب اعلی افراط زر مقابلہ کرنے کے لئے سود کی شرح میں اضافہ کے موضوع کو اُجاگر کریں ہے جو تیزی سے 9.0٪ کی طرف بڑھ رہا ہے. تاہم، ایک نئی اضافہ کی تصحیح 1.0808 سے اوپر جانے کے لئے بُلز کی جانب سے ایک اضافہ اور زیادہ متحرک تجارت کرنے کی ضرورت ہوتی ہے، جہاں موونگ ایوریج گزر رہی ہے، جو بئیرز کے حق میں ہے. ایک بریک آؤٹ، اس سطح کے اوپر سے نیچے کی جانب ٹیسٹ اور بلڈنگ پرمٹ پر کمزور اعداد و شمار اور امریکہ میں نئی بنیاد پر شروع ہوتی ہے یہ لانگ پوزیشنز کے لئے ایک داخلہ کا اشارہ دے سکتے ہیں، جس سے پئیر 1.0848 کی سطح تک مضبوط ہوسکتا ہے.

اگر پئیر اس سطح سے اوپر آجاتا ہے، جس کا امکان نہیں ہے، بُلز بئیرز کے سٹاپ لوس آرڈرز کو متحرک کر سکتے ہیں اور پئیر کو کو 1.0885 اور 1.0931 کی بُلند ترین سطح تک بھیج سکتے ہیں، جہاں تاجر منافع لے سکتے ہیں۔ تاہم، ناکام مذاکرات کے بعد جغرافیائی سیاسی تنازعہ کی شدت اور یوکرین میں زیادہ فعال روسی فوجی پیش قدمی خطرناک اثاثوں کی مانگ کو روک دے گی۔ یورو جتنی زیادہ بہتر ہو گا، امریکی ڈالر میں مزید اضافہ کی بات کرنے والے فروخت کنندگان کے لیے یہ اتنا ہی زیادہ پُر کشش ہوگا اور پرکشش ہو جائے گا کہ ایف ای ڈی مئی میں شرح سود میں اضافہ کر دے گا۔ اگر دن کے دوسرے نصف حصے میں یورو / یو ایس ڈی پئیر میں کمی واقع ہوئی، تو توجہ 1.0761 پر سپورٹ پر رہے گی۔ اس سطح پر صرف ایک مصنوعی بریک آؤٹ یورو کے لیے خریداری کا اشارہ دے سکتا ہے۔ اگر پئیر میں تنزلی ہوتی ہے اور بُلز 1.0761 پر سرگرمی کی کمی ظاہر کرتے ہیں، تو یہ بہتر ہے کہ لانگ پوزیشنوں کو لینے کو ملتوی کیا جائے۔ 1.0723 پر نئے ماہانہ کم کے قریب مصنوعی بریک آؤٹ لانگ پوزیشن لینے کی ایک بہترین صورت یورو پر لمبی پوزیشنیں صرف 1.0682 سے واپسی پر یا مزید نیچے 1.0636 کے قریب سے لی جاسکتی ہے ہیں جس سے دن کے دوران 30-35 پِپس کی یومیہ تصحیح مل سکتی ہے


یورو / یو ایس ڈی پر مختصر پوزیشن

بئیرز باڑ پر بیٹھتے ہیں. تاہم وہ 1.0808 کے ریزسٹنس سے نیچے قیمت کو برقرار رکھنے میں کامیاب رہے ہیں فروخت کے سگنل قائم کرنے کے بعد. جب تک تجارت 1.0808 سے نیچے کی جاتی ہے، یورو پر دباؤ بڑھ جائے گا، جس میں بہت تیزی سے 1.0761 کے سپورٹ لیول تک صبح پئیر واپس آیا ہے. تاہم، 1.0808 پر ایک بہت اہم ریزسٹنس کی حفاظت کی ضرورت ہے. کمزور امریکی اعداد و شمار کے معاملے میں، ایک اور مصنوعی بری کآؤٹ، 1.0761 میں ہدف کے ساتھ ایک نئی فروخت کے اشارہ کا سبب ہوگا. لیکن بئیرز مارکیٹ قائم رکھنے کے لئے، ہر روز نئی سوئنگ لوو تک پہنچنے کی ضرورت ہے. جب پئیر ایسا کرنے میں ناکام ہوجاتا ہے، تو رجحان میں کچھ نیاء نہیں ہوتا ہے. صرف ایک بریک اور 1.0761 کا نیچے سے اوپر کی جانب کا ٹیسٹ یورو کو 1.0723 اور 1.0682 تک نیچے بھیجنے کے لئے یورو میں ایک نئی سیل کا امکان بنائے گا، جہاں تاجران نفع حاصل کرسکتے ہیں. اگلا ہدف 1.0636 کے علاقے میں واقع ہے. اگر یورو دن کے دوسرے نصف میں مضبوط ہوتا ہے اور بئیرز 1.0808 پر کمزور سرگرمی دکھاتے ہیں تو میں پئیر میں ایک تیز رفتار اضافہ کی توقع کرتا ہوں. اس صورت میں، مختصر پوزیشنز کو کھولنے کی بہترین صورت 1.0848 کے ارد گرد ایک مصنوعی بریک آؤٹ ہوگا. یورو / یو ایس ڈی پئیر میں فروخت 1.0885، یا اس سے بھی زیادہ 1.0931 کے قریب بھی ممکن ہے جس سے دن کے دوران 25-30 پیپس تنزلی کی تصحیح مل سکتی ہے.

This image is no longer relevant

سی او ٹی (کمیٹمنٹ آف ٹریڈر) رپورٹ برائے 12 اپریل میں لانگ پوزیشنوں میں تیزی سے اضافہ اور شارٹ پوزیشنوں میں معمولی کمی درج کی گئی۔ یہ سب کچھ یورپی مرکزی بینک سے نئے اقدامات کی مثبت توقعات کے سبب ہوا ہے، جس کے بارے میں کرسٹین لیگارڈ نے ہمیں گزشتہ ہفتے بتایا تھا۔ حقیقت یہ ہے کہ ای سی بی اس سال کی تیسری سہ ماہی تک اپنے بانڈ خریدنے کے پروگرام کو مکمل طور پر ختم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے اور اسی وقت شرح سود میں اضافہ کرنا شروع کر رہا ہے، یورو زون میں بلند افراط زر سے نمٹنے کے لیے واضح اقدامات کی نشاندہی کرتا ہے، جو گھریلو آمدنی کو شدید متاثر کر رہا ہے۔ گزشتہ ہفتے کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ یو ایس کنزیومر پرائس انڈیکس بھی 40 سالوں میں اپنی بلند ترین سطح کو حاصل رہا ہے۔ یہ فیڈ کو پہلے سے کہیں زیادہ جارحانہ انداز میں کام کرنے پر مجبور کر رہا ہے۔ سرمایہ کار مئی کے اجلاس میں شرح سود میں 0.5 فیصد اضافے کی توقع کر رہے ہیں۔

اس کی وجہ سے، امریکی ڈالر کی مانگ جاری ہے، جو یورو / یو ایس ڈی پئیر کو نیچے کی طرف دھکیلتا رہے گا۔ یوکرین اور روس کے درمیان بڑھتے ہوئے تنازعہ اور اس کے حل پر پیش رفت نہ ہونے کی وجہ سے بھی یورو پر دباؤ پڑا ہے اور ایسا ہوتا رہے گا۔ سی اور ٹی رپورٹ نے اشارہ کیا کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنیں 210,914 سے بڑھ کر 221,645 ہوگئیں ہیں، جبکہ مختصر غیر تجارتی پوزیشنیں 183,544 سے کم ہوکر 182,585 ہوگئیں ہیں۔ لانگ پوزیشنوں میں اضافے کے باوجود، سی او ٹی رپورٹ ہمیشہ ثانوی ہوتی ہے، اور یہ دیکھتے ہوئے کہ مارکیٹ کتنی تیزی سے بدلتی ہے، یہ اعداد و شمار ابھی پوری کہانی نہیں سُنا رہے ہیں۔ دوسری طرف، گرتا ہوا یورو اسے سرمایہ کاروں کے لیے زیادہ پرکشش بناتا ہے، اس لیے لمبی پوزیشنوں کا جمع کیا جان کوئی حیران کن بات نہیں۔ ہفتے کے اختتام تک، کل خالص پوزیشن 27,370 سے بڑھ کر 39,060 ہوگئی ہیں۔ ہفتہ وار اختتامی قیمت 1.0976 سے تقریباً 100 پپس گر کر 1.0877 ہو گئی ہے


This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت یومیہ 30 اور 50 موونگ ایوریج کے قریب ہوئی ہے جو اس بات کا اشارہ ہے کہ بُلز اضافہ کی تصحیح بنانے کی کوشش میں ہیں

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اضافہ کی صورت میں انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.0810 کے قریب ریزسٹس کا کام کرے گی - انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.0761 پر ٹوٹ جانے سے پئیر میں ایک بڑا تنزلی کا عمل ملے گا

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے موجود رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز (بولینجر بینڈز) - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نیٹ پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback