empty
 
 
27.04.2022 06:32 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجارتی منصوبہ برائے 27 اپریل (صُبح کی تجارتوں) کا تجزیہ - پاؤنڈ کے خریداروں نے بتدریج ریزسٹنس دیکھانا شروع کی ہے

اپنی صبح کی پیشن گوئی میں، میں نے 1.2590 کی سطح پر توجہ دی تھی اور اس سے مارکیٹ میں داخل ہونے کے بارے میں فیصلے کرنے کی سفارش کی۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ کو دیکھیں اور معلوم کریں کہ کیا ہوا تھا۔ 1.2590 کے ریزسٹنس ایریا میں پاؤنڈ میں مضنوعی بریک آؤٹ کے ساتھ ہلکی سی اضافہ کے ساتھ - یہ سب تنزلی کے رجحان کے تسلسل میں ایک اور فروخت کے اشارے کی تشکیل کا باعث بنا تھا۔ نتیجے کے طور پر، پئیر میں 60 پوائنٹس سے زیادہ کی کمی ہوئی تھی لیکن ہدف پر موجود سپورٹ تک پہنچنے کے لیے صرف چند پوائنٹس کافی نہ تھے۔ اس وجہ سے، مجھے مخالف سمت میں لانگ پوزیشنوں میں انٹری پوائنٹس نہیں ملے تھے ۔ دوپہر میں، پاؤنڈ کے لئے تکنیکی تصویر مکمل طور پر بدل گئی ہے. اور آج صبح یورو کے داخلے کے پوائنٹس کیا تھے؟


This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی پر لانگ پوزیشنز کھولنے کے لیے، آپ کو ضرورت ہے


بلز کی سالانہ کم قیمت پر خریدنے کی کامیاب کوشش کے باوجود، پاؤنڈ پر دباؤ برقرار ہے اور کافی عرصے تک بلند رہے گا۔ دن کے دوسرے نصف حصے میں، ہم امریکی معیشت کے اعدادوشمار کا انتظار کر رہے ہیں، جو ڈالر کے خریداروں کے حق میں ہوں گے، جس سے صرف جی بی پی / یو ایس ڈی پر دباؤ بڑھے گا اور سالانہ کم ترین سطح پر مستحکم ہونے کی بار بار کوشش کی جائے گی۔ صرف 1.2557 کے قریب ترین سپورٹ کا تحفظ، جو دن کے پہلے نصف کے اختتام پر تشکیل پاتا ہے، اور ساتھ ہی اس پر مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل، رجحان کے خلاف لانگ پوزیشنوں کو کھولنے کا اشارہ دے گا جس سے 1.2630 کے علاقے میں اوپر کی طرف تصحیح کی اُمید ملے گی اوپر کی طرف ایک بڑے اضافہ توقع کرنا شاید ہی ممکن ہو، لیکن کچھ بھی ہوتا ہے۔

اگر اشیا میں غیر ملکی تجارت کے توازن کے اعداد و شمار، تھوک گوداموں میں اسٹاک کے حجم میں تبدیلی، اور امریکہ میں پینڈنگ ہوم سیلز کی فروخت کے حجم میں تبدیلی تاجروں کو بہت مایوس کرے گی جس سے ہم 1.2630 کے بریک ڈاؤن کی توقع کر سکتے ہیں، جہاں موونگ ایوریج فروخت کنندگان کے حق میں ہے۔ اوپر سے نیچے تک واپس ٹیسٹ کے ساتھ بُلند ترینس سطح کو حاصل کرنے سے بئیرز کے اسٹاپ آرڈرز کو ختم کیا جائے گا اور 1.2684 کے علاقے تک تصحیح کے مقصد کے ساتھ پہلے سے ہی خرید کا اشارہ ملے گا، جہاں میں منافع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ پاؤنڈ میں کمی اور 1.2557 پر خریداروں کی عدم موجودگی کی صورت میں، 1.2484 کی اگلی سپورٹ تک خریداری کو ملتوی کرنا بہتر ہے۔ میں آپ کو یہ بھی مشورہ دیتا ہوں کہ وہاں مارکیٹ میں صرف اس صورت میں داخل ہوں جب کوئی مصنوعی بریک آؤٹ مل جائے۔ آپ کم از کم 1.2440، یا اس سے بھی نیچے 1.2386 کے علاقے میں اور صرف ایک دن میں 30-35 پوائنٹس کی تصحیح کے لیے فوری طور پر جی بی پی / یو ایس ڈی خرید سکتے ہیں

جی بی پی / یو ایس ڈی پر شارٹ پوزیشنز کھولنے کے لیے، آپ کو ضرورت ہے


بئیرز مارکیٹ کو اپنے قابو میں رکھے ہوئے ہیں۔ ہفتہ وار کم ترین کی اگلی اپ ڈیٹ حاصل کرنے کے بعد، انہوں نے نیچے کی جانب رجحان کے تسلسل کی تصدیق کی ہے اس لیے ابھی تک فکر کرنے کی زیادہ ضرورت نہیں ہے۔ دوپہر میں جی بی پی / یو ایس ڈی میں اضافہ کی صورت میں، بیچنے والے پئیر کو 1.2630 سے اوپر رکھنے کے لیے سب کچھ کریں گے، خاص طور پر امریکی معیشت پر اچھے اعدادوشمار کی صورت میں۔ 1.2630 پر مصنوعی بریک آؤٹ کی تشکیل پاؤنڈ کے لیے ایک نئے بڑے بئیرش رجحان کو متعین کرنے کے لیے ایک بہترین سیل کا اشارہ ہو گا۔ آپ 1.2557 کے بار بار اپ ڈیٹ پر بھی اعتماد کر سکتے ہیں۔ ایک بریک آؤٹ اور اس رینج کا نیچے سے اوپر کی جانب کا واپس ٹیسٹ ایک اضافی سیل کے اشارے کی تشکیل کا باعث بنے گا جو 1.2484 اور 1.2440 کے علاقوں میں پاؤنڈ کو نئی سالانہ کم ترین سطح تک نیچے لے جا سکتا ہے، جہاں میں منافع حاصل کرنے کی تجویز کرتا ہوں۔ ایک زیادہ آگے کا ہدف 1.2386 کا ایریا ہوگا۔ جی بی پی / یو ایس ڈی میں اضافہ اور 1.2630 پر سرگرمی کی کمی کی صورت میں، کچھ بھی خوفناک نہیں ہوگا۔ تاہم، میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ شارٹ پوزیشنز کو 1.2684 کی بڑی ریزسٹنس تک ملتوی کر دیں، جہاں سے حال ہی میں بئیرز نے کل اچھی فروخت کی تھی۔ میں آپ کو یہ بھی مشورہ دیتا ہوں کہ صرف مصنوعی بریک کی صورت میں وہاں مختصر پوزیشنیں کھولیں۔ آپ 1.2728 سے واپسی کے لیے جی بی پی / یو ایس ڈی کو فوری طور پر فروخت کر سکتے ہیں، ایک دن کے اندر پئیر میں 30-35 پوائنٹس کی واپسی پر نظر رکھی جاسکتی ہے

This image is no longer relevant

اپریل 18 کی سی او ٹی رپورٹ (تاجروں کی کمٹمنٹ) میں مختصر اور طویل دونوں پوزیشنوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، لیکن سابقہ بہت بڑا اضافہ ہوا ہے، جو آپ جی بی پی / یو ایس ڈی چارٹ کو دیکھیں تو واضح ہے۔ برطانیہ کی معیشت کے حالات بہت خراب ہیں جس کی تصدیق گزشتہ ہفتے بینک آف انگلینڈ کے گورنر اینڈریو بیلی نے کی تھی۔ ان کے بیانات کہ معیشت کساد بازاری کی طرف بڑھ رہی ہے اپریل کے دوسرے نصف میں پاؤنڈ کے بیچنے والوں کو روکنے والا آخری سہارا تھا۔ نتیجے کے طور پر، حتمی کم ترین سطح کی بریک اور پاؤنڈ کی ایک نئی بڑی فروخت نے پہلے ہی تجارتی انسٹرومنٹ کو 26 ویں اعداد و شمار سے نیچے لے جایا ہے، اور ایسا لگتا ہے کہ یہ اختتام نہیں ہے۔ کنزیومر پرائس انڈیکس کی نمو بتدریج دوہرے ہندسوں کے اشارے کی طرف بڑھ رہی ہے، اور چین میں کووڈ-19 کی نئی لہر کے پس منظر میں ترسیل میں رکاوٹوں کی وجہ سے دنیا میں بڑھتی ہوئی پیچیدہ صورتحال اور بھی زیادہ مسائل پیدا کرتی ہے۔

صورتحال مزید خراب ہوگی، کیونکہ مشکل جغرافیائی سیاسی صورتحال کی وجہ سے مستقبل میں افراط زر کے خطرات کا اندازہ لگانا اب کافی مشکل ہے، لیکن آنے والے مہینوں میں کنزیومر پرائس انڈیکس بڑھتا رہے گا۔ برطانیہ کی لیبر مارکیٹ کی صورت حال، جہاں آجر ہر ملازم کو زیادہ سے زیادہ اجرت کی پیشکش کر کے لڑنے پر مجبور ہیں، وہیں مہنگائی کو بھی اوپر سے اوپر دھکیل رہا ہے۔ پاؤنڈ پر دباؤ ایک اور وجہ سے بھی بڑھ رہا ہے جو فیڈرل ریزرو سسٹم کی جارحانہ پالیسی ہے۔ پہلے سے ہی مئی کے اجلاس کے دوران، کمیٹی سود کی شرح میں ایک بار میں 0.75 فیصد اضافے کا اعلان کر سکتی ہے، انہیں معیشت کے ساتھ ایسے مسائل نہیں ہیں جیسے کہ برطانیہ میں ابھی تک ہیں۔ 19 اپریل کی سی او ٹی رپورٹ نے خبر دی ہے کہ کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنیں 35,514 کی سطح سے بڑھ کر 36,811 کی سطح پر پہنچ گئیں ہیں جب کہ مختصر غیر تجارتی پوزیشنیں 88,568 کی سطح سے 95,727 کی سطح پر پہنچ گئیں۔ اس کی وجہ سے غیر تجارتی نیٹ پوزیشن کی منفی قدر میں -53 054 سے -58 268 تک اضافہ ہوا۔ ہفتہ وار اختتامی قیمت 1.3022 سے 1.2997 تک کم ہو گئی۔

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کے اشارے
موونگ ایوریج
تجارت 30 اور 50 ڈیلی موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو پاؤنڈ میں بئیرش بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہے
نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے
بولینجر بینڈز
اضافہ کی صورت میں 1.2630 کے گرد بالائی حد ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گی
انڈیکیٹر کی تفصیل
موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے
موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے
ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )
فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9
بولینجر بینڈز - پریڈ 20
نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں
لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں
شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں
مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback